☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38119
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38119
حدیث نمبر: 38119 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٧٣٧ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن محمد بن عبد الرحمن بن زرارة عن أشياخه عن الزبير أنه ملك يوم الطائف خالات له فأعتقن بملكه إياهن (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبیر سے روایت ہے کہ وہ طائف کے دن اپنی کچھ خالاؤں کے مالک ہوئے (لیکن) پھر وہ خالائیں ان کی ملکیت میں آنے کی وجہ سے ان پر آزاد ہوگئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39737، ترقيم محمد عوامة 38119)
پچھلی حدیث → (38118) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38120)