٣٩٧٣٧ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن محمد بن عبد الرحمن بن زرارة عن أشياخه عن الزبير أنه ملك يوم الطائف خالات له فأعتقن بملكه إياهن (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبیر سے روایت ہے کہ وہ طائف کے دن اپنی کچھ خالاؤں کے مالک ہوئے (لیکن) پھر وہ خالائیں ان کی ملکیت میں آنے کی وجہ سے ان پر آزاد ہوگئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39737، ترقيم محمد عوامة 38119)