☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38098
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38098
حدیث نمبر: 38098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٧١٦ - حدثنا حفص عن جعفر عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أمر أن تطمس التماثيل التي حول الكعبة يوم فتح مكة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے دن حکم فرمایا کہ جو تصاویر کعبہ کے گرد موجود ہیں ان کو مٹا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39716، ترقيم محمد عوامة 38098)
پچھلی حدیث → (38097) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38099)