☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38094
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38094
حدیث نمبر: 38094 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٧١٢ - حدثنا أبو أسامة عن زكريا عن أبي إسحاق عن (عبد اللَّه) (١) بن حبيب قال: مر خالد بن الوليد على اللات فقال: كفرانك لا سبحانك … إني رأيت اللَّه قد أهانك (٢)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حبیب روایت کرتے ہیں کہ خالد بن ولید لات پر سے گزرے تو فرمایا: اے کافروں کے بت! تیری کوئی قدر نہیں ہے میں دیکھ رہا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے تجھے ذلیل کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39712، ترقيم محمد عوامة 38094)
پچھلی حدیث → (38093) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38095)