☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38085
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38085
حدیث نمبر: 38085 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٧٠٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد عن طاوس عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا هجرة بعد الفتح، ولكن جهاد ونية، وإذا استنفرتم فانفروا" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فتح مکہ کے بعد ہجرت (کاثواب) باقی نہیں لیکن جہاد اور نیت باقی ہے پس جب تم سے نکلنے کو کہا جائے تو تم (راہِ خدا میں) نکلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39703، ترقيم محمد عوامة 38085)
پچھلی حدیث → (38084) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38086)