☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38082
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38082
حدیث نمبر: 38082 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٧٠٠ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن (سعيد) (١) (عن سعيد) (٢) بن المسيب قال: (خرج) (٣) النبي صلى الله عليه و آله وسلم عام الفتح من المدينة بثمانية آلاف أو عشرة آلاف (و) (٤) من أهل مكة بألفين (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے سال مدینہ منورہ سے آٹھ ہزار، یا دس ہزار کے لشکر کے ہمراہ نکلے تھے۔ اور اہل مکہ میں سے دو ہزار لوگ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39700، ترقيم محمد عوامة 38082)
پچھلی حدیث → (38081) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38083)