☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38072
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38072
حدیث نمبر: 38072 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٦٨٩ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: قالت أم هانئ: قدم النبي صلى الله عليه و آله وسلم مكة وله أربع غدائر تعني ضفائر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد روایت کرتے ہیں کہ ام ہانی بیان کرتی ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک پر چار چوٹیاں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39689، ترقيم محمد عوامة 38072)
پچھلی حدیث → (38071) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38073)