☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38067
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38067
حدیث نمبر: 38067 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٦٨٤ - حدثنا علي بن مسهر ووكيع عن زكريا عن الشعبي عن عبد اللَّه بن مطيع عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (لا يقتل) (١) (قرشي) (٢) صبرا (بعد هذا اليوم (أبدًا) ) (٣) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مطیع، اپنے والد سے روایت بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ آج کے دن کے بعد ہمیشہ کے لئے (یہ حکم ہے کہ) کوئی قریشی قید کر کے قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39684، ترقيم محمد عوامة 38067)
پچھلی حدیث → (38066) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38068)