☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38043
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38043
حدیث نمبر: 38043 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٦٥٨ - حدثنا حفص بن غياث عن (بريد) (١) بن عبد اللَّه عن أبي بردة عن أبي موسى قال: قدمنا على (النبي) (٢) صلى الله عليه و آله وسلم بعد فتح خيبر بثلاث، فقسم لنا ولم يقسم لأحد لم يشهد الفتح غيرنا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے۔ فرماتے ہیں کہ ہم خیبر کے فتح ہونے کے تین (دن) بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارا بھی تقسیم میں حصہ رکھا۔ ہمارے سوا جو لوگ اس فتح میں شریک نہیں ہوئے تھے ان میں سے کسی کو بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حصہ نہیں دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39658، ترقيم محمد عوامة 38043)
پچھلی حدیث → (38042) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38044)