حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " تَغْتَسِلُ الْمَرْأَةُ بِسُؤْرِ زَوْجِهَا وَيَنْتَهِزَانِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ عورت اپنے خاوند کے بچے ہوئے پانی سے بھی غسل کرسکتی ہے اور دونوں ایک ساتھ بھی پانی لے سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 380، ترقيم محمد عوامة 380)