☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37946
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37946
حدیث نمبر: 37946 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٥٥٥ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس عن أبي طلحة قال: رفعت رأسي يوم أحد فجعلت أنظر، فما أرى أحدا من القوم إلا يميد تحت حجفته من النعاس (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ سے روایت ہے کہ میں نے احد کے دن سر اوپر کر کے دیکھنا شروع کیا۔ تو مجھے صحابہ میں سے کوئی ایک بھی نظر نہ آیا مگر یہ کہ وہ اونگھ کی وجہ سے اپنی ڈھال کے نیچے جھٹکے کھا رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39555]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39555، ترقيم محمد عوامة 37946)
پچھلی حدیث → (37945) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37947)