☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37926
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37926
حدیث نمبر: 37926 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٥٣٥ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: كن النساء يوم (أحد) (١) يجهزن على الجرحى ويسقين (الماء) (٢) ويداوين الجرحى (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ احد کے دن (مسلمان) عورتیں، (کفار) زخمیوں کو مار رہی تھیں اور (مسلمانوں) کو پانی پلا رہی تھیں اور (مسلمان) زخمیوں کو دوائی دے رہی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39535، ترقيم محمد عوامة 37926)
پچھلی حدیث → (37925) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37927)