☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37924
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37924
حدیث نمبر: 37924 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٥٣٣ - حدثنا معتمر بن سليمان عن معمر عن الزهري عن رجل عن جابر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أمر بالقتلى يوم أحد (فزملوا) (١) بدمائهم وأن يقدم أكثرهم أخذا لقُرآنٍ وأن يدفن إثنان في قبر، قال: فدفنت أبي وعمي في قبر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے دن کے مقتولین کے بارے میں حکم فرمایا: تو ان کو ان کے خون سمیت کپڑوں میں لپیٹ دیا گیا اور یہ بھی فرمایا کہ ان میں سے زیادہ قرآن والے کو مقدم کیا جائے اور دو آدمیوں کو ایک قبر میں داخل کیا جائے۔ راوی کہتے ہیں۔ پس میں نے اپنے والد اور چچا کو ایک ہی قبر میں دفن کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39533، ترقيم محمد عوامة 37924)
پچھلی حدیث → (37923) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37925)