☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37919
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37919
حدیث نمبر: 37919 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٥٢٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم قال: رأيت يد طلحة بن عبيد اللَّه شلاء، وقى بها النبي صلى الله عليه و آله وسلم يوم أحد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن ابی حازم سے روایت ہے کہ میں نے طلحہ بن عبید اللہ کے ہاتھ کو شل دیکھا۔ اس ہاتھ کے ذریعہ سے انہوں نے احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کی اور بچاؤ کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39527، ترقيم محمد عوامة 37919)
پچھلی حدیث → (37918) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37920)