☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37902
حدیث نمبر: 37902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٥١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سعد بن إبراهيم عن عبد اللَّه بن شداد عن علي بن أبي طالب قال: ما سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يفدِّي أحدا بأبويه إلا سعدا، فإني سمعته يقول يوم أحد:"إرم سعد فداك أبي وأمي" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے کہ میں نے سعد کے علاوہ کسی آدمی کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے والدین کے فدا کہنے کو نہیں سُنا۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احد کے دن سُنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے۔ اے سعد! تیر پھینکو، میرے ماں، باپ تم پر قربان ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39510، ترقيم محمد عوامة 37902)
پچھلی حدیث → (37901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37903)