حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " أَنْتَ بِالْخِيَارِ إِنْ شِئْتَ فَاقْرَأْ وَإِنْ شِئْتَ فَاعْتَدَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس بارے میں تمہیں اختیار ہے، چاہو تو قراءت کرلو اور چاہو تو امام کی قراءت سے کام چلا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3799، ترقيم محمد عوامة 3781)