☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37804
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37804
حدیث نمبر: 37804 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤١١ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى قال: (أخبرنا) (١) إسرائيل عن أبي إسحاق عن البراء قال: غزوت مع النبي صلى الله عليه و آله وسلم خمس (عشرة) (٢) غزوة وأنا وعبد اللَّه بن عمر لِدة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت براء سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ پندرہ غزوات میں شرکت کی ہے۔ میں اور عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہم عمر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39411، ترقيم محمد عوامة 37804)
پچھلی حدیث → (37803) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37805)