☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37769
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37769
حدیث نمبر: 37769 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٣٧٥ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا هشام عن أبيه أن عبد اللَّه بن أبي بكر كان الذي يختلف بالطعام إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم وأبي بكر وهما في الغار (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن ابوبکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر کے پاس کھانا لے کر جایا کرتے تھے جبکہ وہ دونوں غار میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39375، ترقيم محمد عوامة 37769)
پچھلی حدیث → (37768) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37770)