☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37747
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37747
حدیث نمبر: 37747 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٣٥٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي ليلى الكندي قال: جاء خباب إلى عمر فقال: ادنه، فما أحد أحق بهذا المجلس منك إلا عمار، قال: فجعل خباب يريه آثارا في ظهره مما عذبه المشركون (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو لیلیٰ کندی کہتے ہیں کہ حضرت خباب، حضرت عمر کے پاس تشریف لائے تو حضرت عمر نے فرمایا: قریب ہوجائیے کیونکہ میں اس نشست کا آپ سے زیادہ حق دار حضرت عمار کے سوا کسی کو نہیں پاتا۔ راوی کہتے ہیں: پس حضرت خباب حضرت عمر کو مشرکین کی طرف سے دیئے گئے عذاب کے اپنی پشت پر اثرات دکھانے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39352، ترقيم محمد عوامة 37747)
پچھلی حدیث → (37746) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37748)