☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37745
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37745
حدیث نمبر: 37745 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٣٥٠ - حدثنا سفيان عن مسعر عن قيس عن طارق بن شهاب قال: كان خباب من المهاجرين وكان ممن يعذب في اللَّه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شہاب سے روایت ہے کہ حضرت خباب مہاجرین میں سے تھے اور ان افراد میں سے تھے جنہیں اللہ کے لئے عذاب دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39350، ترقيم محمد عوامة 37745)
پچھلی حدیث → (37744) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37746)