☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37714
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37714
حدیث نمبر: 37714 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٣١٨ - حدثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى عن داود عن عكرمة في قوله: ﴿يَاأَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ﴾ قال: دثرت هذا الأمر فقم به، وقوله: ﴿يَاأَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ﴾ قال: زملت هذا الأمر فقم به (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے قول خداوندی { یَا أَیُّہَا الْمُدَّثِّرُ } کے بارے میں منقول ہے فرمایا: تجھے یہ معاملہ اوڑھا دیا گیا ہے پس تو اس کو لے کر کھڑا ہوجا۔ اور قول خداوندی { یَا أَیُّہَا الْمُزَّمِّلُ } کے بارے میں منقول ہے کہ تمہیں یہ معاملہ لپیٹ دیا گیا ہے پس تم اس کو لے کر کھڑے ہو جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39318، ترقيم محمد عوامة 37714)
پچھلی حدیث → (37713) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37715)