☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37703
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37703
حدیث نمبر: 37703 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٣٠٧ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد (عن سعيد) (١) أن النبي ﵊ (٢) أنزل عليه القرآن وهو ابن ثلاث وأربعين، (أقام) (٣) بمكة عشرا وبالمدينة عشرا، وتوفي وهو ابن ثلاث وستين (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن کا نزول ہوا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک تینتالیس سال کی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دس سال مکہ میں قیام پذیر رہے اور دس سال مدینہ میں۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر تریسٹھ سال کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39307، ترقيم محمد عوامة 37703)
پچھلی حدیث → (37702) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37704)