☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37700
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37700
حدیث نمبر: 37700 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٣٠٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام قال: قال الحسن: أنزل على النبي ﵊ (١) وهو ابن أربعين سنة، فمكث بمكة عشر سنين، وبالمدينة عشر سنين (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی کا نزول ہوا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک چالیس سال کی تھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں دس سال ٹھہرے اور مدینہ میں دس سال ٹھہرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39304، ترقيم محمد عوامة 37700)
پچھلی حدیث → (37699) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37701)