☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37691
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37691
حدیث نمبر: 37691 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٢٩٥ - حدثنا وكيع عن بن عون عن ابن سيرين عن ابن عباس ﴿طَيْرًا أَبَابِيلَ﴾ قال: كان لها خراطيم كخراطيم الطير، وأكف كأكف الكلاب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے { طَیْرًا أَبَابِیلَ } کی تفسیر میں فرمایا۔ ان کے ناک پرندوں کے ناک کی طرح تھے اور ان کی ہتھیلیاں کتوں کی ہتھیلیوں کی طرح تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39295]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39295، ترقيم محمد عوامة 37691)
پچھلی حدیث → (37690) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37692)