☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37688
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37688
حدیث نمبر: 37688 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٢٩٢ - حدثنا علي بن إسحاق عن ابن مبارك عن معمر قال: حدثني سهيل عن أبيه عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ليس فيما دون خمسة أوساق صدقة" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ وسق سے کم مقدار (غلّہ) میں صدقہ نہیں ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: تھوڑا، زیادہ جو کچھ بھی نکلے اس میں صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39292، ترقيم محمد عوامة 37688)
پچھلی حدیث → (37687) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37689)