☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 37662
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 37662
٣٩٢٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (سعد) (١) بن إبراهيم عن ريحان بن يزيد عن عبد اللَّه بن عمرو قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تحل الصدقة لغني، ⦗٣٣٥⦘ ولا لذي مرة سوي" (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقہ (زکوۃ) غنی کے لئے حلال نہیں ہے اور نہ ہی طاقت ور صحت مند کے لئے حلال ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ ایسے شخص پر صدقہ کرنے میں رخصت دیتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39266، ترقيم محمد عوامة 37662)
الحديث السابق → (37661) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (37663)