☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37657
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37657
حدیث نمبر: 37657 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٢٦١ - حدثنا سفيان ابن عيينة عن الزهري سمع مالك بن أوس بن الحدثان يقول: سمعت عمر يقول: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"البر بالبر ربا إلا هاء وهاء، والشعير بالشعير ربا إلا هاء وهاء" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گندم، گندم کے عوض سود ہے ہاں اگر یوں اور یوں ہوں (یعنی نقد ہو) اور جَو، جَو کے عوض سود ہے۔ ہاں اگر یوں اور یوں ہو (یعنی نقد ہو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39261، ترقيم محمد عوامة 37657)
پچھلی حدیث → (37656) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37658)