☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37651
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37651
حدیث نمبر: 37651 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٢٥٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: حدثني فلان بن فلان أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن كسوف الشمس آية من آيات اللَّه، فإذا رأيتم ذلك (فافزعوا) (١) إلى الصلاة" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمان بن ابی لیلیٰ، فلاں بن فلاں سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ سورج کا گرہن ہونا اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے پس جب تم اس کو دیکھو تو نماز کی طرف پناہ پکڑو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39255، ترقيم محمد عوامة 37651)
پچھلی حدیث → (37650) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37652)