حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: مَا يُفْعَلُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُخْرَيَيْنِ مِنَ الصَّلاةِ، قَالَ:" سَبِّحْ واحْمَدِ اللَّهَ وَكَبِّرْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ نماز کی آخری دو رکعتوں میں کیا کیا جائے؟ انہوں نے فرمایا کہ اللہ کی تسبیح بیان کرو، اس کی حمد بیان کرو اور اللہ اکبر کہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3783، ترقيم محمد عوامة 3765)