☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37639
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37639
حدیث نمبر: 37639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٢٤٣ - حدثنا وكيع عن عمران عن أبي مجلز قال: إذا جئت يوم الجمعة (و) (١) الإمام يخطب فإن شئت صليت ركعتين، وإن شئت جلست.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی مجلز سے منقول ہے کہ جب تم جمعہ کے دن آؤ اور امام خطبہ دے رہا ہو تو اگر تم چاہو تو دو رکعات پڑھ لو اور اگر چاہو تو بیٹھ جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39243، ترقيم محمد عوامة 37639)
پچھلی حدیث → (37638) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37640)