☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37634
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37634
حدیث نمبر: 37634 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٢٣٨ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم في الرجل يحتلم في الثوب فلا يدري أين موضعه؟ قال: ينضح الثوب بالماء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں جس کو کپڑوں میں احتلام ہوا ہو اور اس کو احتلام کی جگہ معلوم نہ ہو۔ منقول ہے کہ یہ آدمی کپڑے پر پانی چھڑک لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39238، ترقيم محمد عوامة 37634)
پچھلی حدیث → (37633) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37635)