☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37633
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37633
حدیث نمبر: 37633 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٢٣٧ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق قال: قال رجل من الحي لأبي ميسرة: إني (أجنب) (١) في ثوبي فأنظر فلا أرى شيئا، قال: (فإذا) (٢) اغتسلت فتلفف به وأنت رطب فإن (ذلك) (٣) (يجزئك) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ قبیلہ کے ایک آدمی نے ابو میسرہ سے کہا۔ میں اپنے کپڑوں میں (ہی) جنبی ہوا پس میں نے (کپڑوں کو) دیکھا تو مجھے کوئی چیز نظر نہیں آئی؟ ابو میسرہ نے کہا۔ جب تم غسل کرو اور کپڑے پہن لواس حال میں کہ تم تر ہو تو تمہارے لئے یہی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39237، ترقيم محمد عوامة 37633)
پچھلی حدیث → (37632) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37634)