☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37632
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37632
حدیث نمبر: 37632 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٢٣٦ - حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: إذا أجنب الرجل في ثوبه فرأى فيه أثرًا فليغسله، فإن لم ير فيه أثرا فلينضحه بالماء (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب آدمی کسی کپڑے میں جنبی ہوجائے تو پھر وہ اس کپڑے میں اثرات دیکھے تو اس کپڑے کو دھو لینا چاہیے اور اگر کپڑے میں اثرات نہ دیکھے تو پھر اس پر پانی (ہی) چھڑک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39236]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39236، ترقيم محمد عوامة 37632)
پچھلی حدیث → (37631) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37633)