٣٩٢٢٢ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن عمر بن (سليم) (٢) الباهلي عن أبي غالب قال: رأيت أبا أمامة توضأ ثلاثًا (ثلاثًا) (٣) ، وخلل لحيته وقال: رأيت (رسول اللَّه) (٤) صلى الله عليه و آله وسلم فعله (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو غالب فرماتے ہیں کہ میں نے ابو امامہ کو دیکھا کہ انہوں نے تین تین مرتبہ وضو کیا اور اپنی داڑھی کا خلال کیا۔ اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39222، ترقيم محمد عوامة 37618)