☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37583
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37583
حدیث نمبر: 37583 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩١٨٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق قال: خرجنا مع عبد اللَّه بن يزيد الأنصاري نستسقي فصلى ركعتين وخلفه زيد بن أرقم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ہم عبد اللہ بن یزید کے ہمراہ استسقاء کے لئے نکلے۔ انہوں نے دو رکعات پڑھائی اور ان کے پیچھے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ (بھی) تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39187، ترقيم محمد عوامة 37583)
پچھلی حدیث → (37582) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37584)