☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37578
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37578
حدیث نمبر: 37578 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩١٨٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن إسماعيل عن قيس قال: جاء أبي والنبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) يخطب، فقام بين يديه في الشمس، فأمر به فحول إلى الظل (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ میرے والد حاضر ہوئے۔ تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورج میں ہی کھڑے ہوگئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے بارے میں حکم دیا تو انہیں سایہ کی طرف منتقل کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39182، ترقيم محمد عوامة 37578)
پچھلی حدیث → (37577) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37579)