☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37545
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37545
حدیث نمبر: 37545 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩١٤٩ - حدثنا (الثقفي) (١) عن برد عن مكحول قال: ليس في الخيل صدقة (والرقيق) (٢) إلا صدقة الفطر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ غلام اور گھوڑے میں صدقۃ الفطر کے سوا زکوۃ نہیں ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر گھوڑوں میں نر اور مادہ ہوں اور ان سے افزائش نسل کا کام لیا جائے تو پھر گھوڑوں میں زکوۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39149، ترقيم محمد عوامة 37545)
پچھلی حدیث → (37544) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37546)