☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37538
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37538
حدیث نمبر: 37538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩١٤٢ - حدثنا ابن عيينة عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي رواية قال: قد (تجاوزت) (١) لكم عن صدقة الخيل والرقيق (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بطور روایت بیان کرتے ہیں کہ میں نے تم سے گھوڑوں اور غلاموں کی زکوۃ کے بارے میں چشم پوشی کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39142، ترقيم محمد عوامة 37538)
پچھلی حدیث → (37537) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37539)