☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37532
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37532
حدیث نمبر: 37532 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩١٣٦ - حدثنا حفص عن (حميد) (١) عن أنس قال: أبصرني عمر وأنا أصلي إلى قبر، فجعل يقول: يا أنس القبر، فجعلت أرفع رأسي انظر إلى القمر، فقالوا: إنما يعني القبر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے دیکھا اور میں اس وقت ایک قبر کے پاس نماز پڑھ رہا تھا۔ حضرت عمر نے فرمایا: اے انس! قبر (دیکھو) میں نے سر اٹھا کر قمر کو دیکھا تو لوگوں نے کہا: آپ قبر کہہ رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39136، ترقيم محمد عوامة 37532)
پچھلی حدیث → (37531) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37533)