☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37530
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37530
حدیث نمبر: 37530 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩١٣٤ - حدثنا (شريك) (١) عن فضيل عن نافع عن ابن عمر أنه صلى ركعتي الفجر (٢) بعد ما أضحى (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے فجر کی دو رکعات (سُنّت) کو اشراق کے بعد پڑھا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: آدمی پر ان کی (سُنَتِ فجر کی) قضاء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39134، ترقيم محمد عوامة 37530)
پچھلی حدیث → (37529) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37531)