حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانُوا يَقُولُونَ اقْرَأْ فِي الْأُولَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ وَفِي الْأُخْرَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف فرمایا کرتے تھے کہ پہلی دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ اور کوئی سورت پڑھو اور آخری رکعت میں سورة الفاتحہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3771، ترقيم محمد عوامة 3753)