☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37529
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37529
حدیث نمبر: 37529 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩١٣٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن يحيى بن (أبي) (١) كثير قال: سمعت القاسم يقول: إذا لم أصلهما حتى أصلي الفجر صليتهما بعد طلوع الشمس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یحییٰ بن کثیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو کہتے سُنا کہ اگر میں ان دو رکعات نہ پڑھ چکا ہوں یہاں تک کہ میں فجر (کے فرض) پڑھ لوں تو میں انہیں طلوع آفتاب کے بعد پڑھ لیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39133، ترقيم محمد عوامة 37529)
پچھلی حدیث → (37528) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37530)