☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37465
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37465
حدیث نمبر: 37465 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٠٦٧ - حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي عن مطر عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا طلاق (إلا بعد نكاح، [ولا عتق) (١) إلا بعد ملك] (٢) " (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد اور آزادی نہیں ہوتی مگر ملکیت کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39067، ترقيم محمد عوامة 37465)
پچھلی حدیث → (37464) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37466)