☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37457
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37457
حدیث نمبر: 37457 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٠٥٨ - حدثنا ابن عيينة عن عبيد اللَّه بن أبي (يزيد) (١) عن أبيه عن سباع بن ثابت عن أم كرز عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"عن الغلام شاتان (٢) ، وعن الجارية شاة، لا يضركم ذكرانا كنَّ أم إناثا" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام کرز، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچہ کی جانب سے دو بکریاں اور بچی کی جانب سے ایک بکری ہے۔ یہ جانور مؤنث ہوں یا مذکر۔ یہ تمہیں نقصان دہ نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39058، ترقيم محمد عوامة 37457)
پچھلی حدیث → (37456) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37458)