٣٩٠٥٨ - حدثنا ابن عيينة عن عبيد اللَّه بن أبي (يزيد) (١) عن أبيه عن سباع بن ثابت عن أم كرز عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"عن الغلام شاتان (٢) ، وعن الجارية شاة، لا يضركم ذكرانا كنَّ أم إناثا" (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ام کرز، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچہ کی جانب سے دو بکریاں اور بچی کی جانب سے ایک بکری ہے۔ یہ جانور مؤنث ہوں یا مذکر۔ یہ تمہیں نقصان دہ نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39058، ترقيم محمد عوامة 37457)