☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37439
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37439
حدیث نمبر: 37439 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٠٤٠ - حدثنا ابن عيينة ومروان بن معاوية عن معمر عن الزهري عن سالم عن ابن عمر أن غيلان بن سلمة أسلم وعنده ثمان نسوة، فأمره النبي صلى الله عليه و آله وسلم أن يختار منهن أربعا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ غیلان بن سلمہ اسلام لائے تو ان کے پاس آٹھ عورتیں تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو حکم دیا کہ ان میں سے چار کا چُناؤ کرلو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: پہلی چار عورتیں نکاح میں رہیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39040]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39040، ترقيم محمد عوامة 37439)
پچھلی حدیث → (37438) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37440)