☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37433
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37433
حدیث نمبر: 37433 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٠٣٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حصين عن شيخ عن ابن عمر أنه (تفلت) (١) على راهب سب النبي صلى الله عليه و آله وسلم بالسيف وقال: إنا (لم) (٢) نصالحكم على شتم نبينا صلى الله عليه و آله وسلم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے والے ایک راہب پر تلوار سونتی اور فرمایا: ہم نے تمہارے ساتھ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالیاں دینے پر صلح نہیں کی۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس کو قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39034، ترقيم محمد عوامة 37433)
پچھلی حدیث → (37432) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37434)