☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37391
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37391
حدیث نمبر: 37391 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩٩٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي رزين عن أبي هريرة قال: قال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا قام أحدكم من الليل فلا يغمس يده في الإناء حتى يغسلها ثلاث مرات، فإنه لا يدري أين باتت يده" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی رات کو اٹھے تو وہ اپنے ہاتھ کو تین مرتبہ دھونے سے قبل برتن میں نہ ڈالے۔ کیونکہ اس کو معلوم نہیں ہے کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38992، ترقيم محمد عوامة 37391)
پچھلی حدیث → (37390) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37392)