☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37358
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37358
حدیث نمبر: 37358 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩٥٨ - حدثنا يعلى بن عبيد حدثنا فضيل بن غزوان عن ابن أبي (نُعم) (١) عن أبي هريرة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن بيع الثمرة حتى يبدو صلاحها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بدو صلاح سے قبل پھلوں کی فروخت سے منع فرمایا ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ اس کو کچا بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور یہ بات حدیث کے خلاف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38958، ترقيم محمد عوامة 37358)
پچھلی حدیث → (37357) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37359)