☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37356
حدیث نمبر: 37356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩٥٦ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن أنس قال: نهى النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن بيع ثمر النخل حتى يزهو، فقيل لأنس: ما زَهْوُه؟ قال: يحمر أو يصفر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور کے پھل کو فروخت کرنے سے منع کیا یہاں تک اس کی نشوو نما ہوجائے۔ حضرت انس سے پوچھا گیا کہ اس کی نشو و نما کیا ہے؟ تو آپ نے فرمایا: وہ سُرخ یا پیلا ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38956، ترقيم محمد عوامة 37356)
پچھلی حدیث → (37355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37357)